ٹیلی تھون میں لوگوں نے دل کھول کر عطیات دیے، ایک ہی دن میں کروڑوں روپے جمع ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)مختلف ٹیلی تھون کے ذریعے دو ارب 76روپے زائد کے فنڈز جمع ہو چکے ہیں، جمعرات کو 55 کروڑ سے زائد روپے جمع ہوئے۔کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت کورونا ریلیف فنڈ ٹیلی تھون… Continue 23reading ٹیلی تھون میں لوگوں نے دل کھول کر عطیات دیے، ایک ہی دن میں کروڑوں روپے جمع ہو گئے