ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا گیا آج ایک کروڑ 20 ہزار لوگ بے روزگار، حکومت کورونا کے پیچھے چھپ نہیں سکتی، حمزہ شہباز نے کھری کھری سنا دیں
لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے بجٹ کو الفاظ کاگورکھ دھندہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کوروناکے پیچھے چھپ نہیں سکتی،کوروناوائرس کے ٹیسٹ کی قیمت 9سے11ہزار روپے ہے،غریب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرائے یا اپنے بچوں کا پیٹ پالے،آج پاکستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،حکومت ہر… Continue 23reading ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا گیا آج ایک کروڑ 20 ہزار لوگ بے روزگار، حکومت کورونا کے پیچھے چھپ نہیں سکتی، حمزہ شہباز نے کھری کھری سنا دیں