کرونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی کی طبیعت اچانک بگڑگئی ،فور ی طور پولی کلینک منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم این اے منیر اورکزئی کی طبعیت بگڑ گئی، پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور… Continue 23reading کرونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی کی طبیعت اچانک بگڑگئی ،فور ی طور پولی کلینک منتقل کر دیا گیا