ایل سیز کی بندش،ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی
اسلام آباد (این این آئی)ایل سیز کی بندش،ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی،آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اس ضمن میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معاملہ پر خط بھی لکھ دیا۔… Continue 23reading ایل سیز کی بندش،ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی