ایف آئی اے آفیسر نے شادی کی چھٹیوں میں شاپنگ کے دوران اشتہاری ملزم کو پکڑ لیا
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ایف آئی اے آفیسر نے شادی کی چھٹی کے دوران اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔سب انسپکٹر اسفندیار اپنی شادی کی شاپنگ کے سلسلے میں بازار میں تھا کہ اس نے ماسک پہنے اشتہاری ملزم کو پہچان لیا۔ سب انسپکٹر نے اپنی حاضر دماغی کے ساتھ اپنی فیملی کو چھوڑ کر… Continue 23reading ایف آئی اے آفیسر نے شادی کی چھٹیوں میں شاپنگ کے دوران اشتہاری ملزم کو پکڑ لیا