پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل،ایشیاء پیسیفک گروپ نے آسٹریلیا میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی رپورٹ کو تسلیم کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)ایشیاء پیسیفک گروپ نے اگست میں آسٹریلیا میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی رپورٹ کو تسلیم کیا۔اعلامیہ کے مطابق اس رپورٹ کو طریقہ کار کے مطابق ایشیاء پیسیفک گروپ کی ویب سائٹ پر بعد میں ڈال دیا گیا۔پاکستانی وفد نے گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں اجلاس میں شرکت کی۔… Continue 23reading پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل،ایشیاء پیسیفک گروپ نے آسٹریلیا میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی رپورٹ کو تسلیم کر لیا