جمعہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2024 

مخصوص شعبوں کے علاہ باقی سب کچھ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ پیسے والے لوگ ایس او پیز پر عمل کر رہے ہیں جبکہ عام آدمی کا رویہ کیسا ہے ؟ عوام سے اپیل لیکن وہ یہ نہ سمجھیں کہ لاک ڈاؤن ختم ہوگیا ، خبردار کر دیا گیا