ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے کرونا وائرس کا شکار ہوجانے والے ایس ایس پی مردان وقار عظیم کھرل مکمل صحت یاب ہو کر واپس ڈیوٹی پر آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی مردان کرونا وائرس کو شکست ، ڈیوٹی واپس جوائن کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کیخلاف جاری جنگ میں جہاں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں وہیں سیکیورٹی فورسز ، پولیس ، فوج سمیت دیگر ادارے بھی پیش پیش ہیں ۔… Continue 23reading ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے کرونا وائرس کا شکار ہوجانے والے ایس ایس پی مردان وقار عظیم کھرل مکمل صحت یاب ہو کر واپس ڈیوٹی پر آگئے