کراچی سے گرفتار ایس آر اے دہشت گردوں کو جرمنی سے بھی ہدایات ملنے کا تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی) شہر قائد سے گرفتار ایس آر اے دہشت گردوں کو جرمنی سے بھی ہدایات ملنے کا انکشاف سامنے آیا ،ملزمان نے بتایا کراچی میں لسانی بنیادوں پرخود و ہراس پھیلانے کے لیے احکامات ملتے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سے گرفتار ایس آر اے دہشت گردوں نے تفتیش کے… Continue 23reading کراچی سے گرفتار ایس آر اے دہشت گردوں کو جرمنی سے بھی ہدایات ملنے کا تہلکہ خیز انکشاف