ایرانی فتوے کے بعد عراقی ملیشیاء کی امریکی مفادات پر حملوں کی دھمکی
تہران (این این آئی)ایران کی طرف سے امریکی مفادات پرحملوں کی فتووں کے بعد عراق کی تہران نواز ملیشیائوں نے امریکی مفادات پرحملوں کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عراقی شیعہ ملیشیا عصائب اھل الحق کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اگرامریکی فوج کم سے کم وقت میں… Continue 23reading ایرانی فتوے کے بعد عراقی ملیشیاء کی امریکی مفادات پر حملوں کی دھمکی