ایران سعودیہ اختلافات،بڑا بریک تھرو،ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیراعظم عمران خان کی مشترکہ پریس کانفرنس، زبردست اعلان کردیاگیا
تہران/اسلام آباد(این این آئی) ایران نے پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کوششوں کو خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران مل کر خطے کے درینہ مسائل کے حل کیلئے پرخلوص کوششیں کرسکتے ہیں،خطے کے مسائل مذاکرات اور مقامی وسائل کے ذریعے حل کئے جانے چاہئیں، مثبت رویہ کا مثبت انداز میں… Continue 23reading ایران سعودیہ اختلافات،بڑا بریک تھرو،ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیراعظم عمران خان کی مشترکہ پریس کانفرنس، زبردست اعلان کردیاگیا