ایران سے مذاکرات کے لیے وقت مناسب نہیں،اسرائیلی وزیراعظم
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات پر زور نہ دیں کیونکہ موجودہ حالات ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے موزوں نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاھو نے ٹیلیفون پر فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں سے… Continue 23reading ایران سے مذاکرات کے لیے وقت مناسب نہیں،اسرائیلی وزیراعظم