یورپ امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی مدد نہیں کرسکے گا : علی خامنہ ای
تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے گذشتہ سال جولائی میں حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ وہ امریکا کی عاید کردہ پابندیوں کے خلاف یورپ کی کوششوں پر کوئی زیادہ انحصار نہ کرے کیونکہ یورپی ممالک ایران کو تحفظ مہیا نہیں کرسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر… Continue 23reading یورپ امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی مدد نہیں کرسکے گا : علی خامنہ ای