امریکی اڈے ہمارے میزائلوں کی زد میں ہیں : ایرانی نائب وزیر دفاع
تہرا ن (این این آئی)ایران کے نائب وزیر دفاع رضا طلائنک نے دعویٰ کیا کہ شام میں امریکا کے تمام فوجی اڈے ایران کے میزائلوں کی زد میں ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے طلائنک نے امریکیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اڈوں کو ایران کے… Continue 23reading امریکی اڈے ہمارے میزائلوں کی زد میں ہیں : ایرانی نائب وزیر دفاع