ایران تنازعات اور جنگجوں کو ہوا دے رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر الزام عا ئد کیا ہے کہ ایران تنازعات اور جنگ کو ہوا دے رہا ہے ، جس سے پناہ گزینوں کے بحران میں اضافہ ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے ایک انٹرویومیں کہا کہ روس اسٹریٹجک بلقان کے خطے میں اپنے ہمسایہ ممالک… Continue 23reading ایران تنازعات اور جنگجوں کو ہوا دے رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ