نصف امریکیوں نے ایران کے ساتھ جنگ کا امکان ظاہر کر دیا : سروے
واشنگٹن(این این آئی)خبررساں ادارے رائیٹرز کی طرف سے جاری کردہ رائے عامہ کے ایک جائزے میں بتایا گیا ہے کہ نصف امریکیوں نے ایران کیساتھ جنگ کا امکان ظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سروے رپورٹ میں شامل شہریوں میں سے نصف نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث آئندہ… Continue 23reading نصف امریکیوں نے ایران کے ساتھ جنگ کا امکان ظاہر کر دیا : سروے