بھارت کیخلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے تھے،ایئن چیپل
سڈنی (این این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان ایئن چیپل نے کہا ہے کہ پاکستان نے جس طرح جنوبی افریقا سے کھیلا اس ٹیم کو ایسا ہی کھیلنا چاہیے ،بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے تھے۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایئن چیپل نے کہا کہ دونوں ملکوں کے… Continue 23reading بھارت کیخلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے تھے،ایئن چیپل