پی آئی اے کب تک خسارے سے نکل آئیگی؟ ائیرمارشل ارشد ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی
کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹوآفیسرایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین سالوں میں جہازوں کی تعداد 31، 32 سے بڑھا کر 51، 52 تک کر دی جائے گی جس سے امید ہے کہ یہ قومی ادارہ خسارے سے نکل آئے گا۔پچھلے 10 سے 12 سالوں… Continue 23reading پی آئی اے کب تک خسارے سے نکل آئیگی؟ ائیرمارشل ارشد ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی