اہم لیگی رہنما کو نیب نے طلب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو پیر کو طلب کرلیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نیب میاں جاوید لطیف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کررہا ہے اور انہیں پیر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کا نوٹس… Continue 23reading اہم لیگی رہنما کو نیب نے طلب کر لیا