کیا یہ ہے تحریک انصاف کی تبدیلی ؟ میٹرک پاس شخص کو وزیر قانون بنا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) میٹرک پاس رکن اسمبلی کو خیبر پختونخوا کا وزیر قانون بنا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان کو محکمہ قانون کا بھی قلمدان تفویض کیا گیا ہے ۔ وزیر قانون سلطان محمد کے استعفے کے بعد اکبر ایوب کو محکمہ قانون… Continue 23reading کیا یہ ہے تحریک انصاف کی تبدیلی ؟ میٹرک پاس شخص کو وزیر قانون بنا دیا گیا