اپوزیشن جماعتوں نے مسئلہ کشمیر پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا، حکومت کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم نے خود کہہ دیا کوئی بھی اندر اور باہر اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، ٹرمپ کو ثالث بنانا مودی کو ثالث بنانا ہے، دنیا کا… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے مسئلہ کشمیر پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا، حکومت کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان