صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد میں شکست کے بعداپوزیشن جماعتوں میں ایک اور بڑی بغاوت،خبر رساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران بغاوت کرنے والے سینیٹرز کی نشاندہی کرنے میں ناکام ہو گئی ہے اور کمیٹی کے ممبران نے متعلقہ سینیٹرز کے نام پبلک کرنے پر مزید بغاوت کا عندیہ دیتے ہوئے اپنے پارٹی لیڈروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس… Continue 23reading صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد میں شکست کے بعداپوزیشن جماعتوں میں ایک اور بڑی بغاوت،خبر رساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات