جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آٹا100روپے کلو ہونے کا خدشہ ،حکومت کی ناقص حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2020

آٹا100روپے کلو ہونے کا خدشہ ،حکومت کی ناقص حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)گندم کی پیداوار کم ہونے اور پنجاب حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث آٹے کا ایک اور خوفناک بحران پیدا ہونے کے قریب تر ہے ، امدادی قیمت کم ہونے کے باعث کاشتکاروں نے گندم کی بوائی میں دلچسپی ظاہر نہیں کی ہے جس کی وجہ سے پیداواری ہدف پورا ہونا ناممکن… Continue 23reading آٹا100روپے کلو ہونے کا خدشہ ،حکومت کی ناقص حکمت عملی سامنے آگئی

رمضان شروع ہونے سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

datetime 13  اپریل‬‮  2020

رمضان شروع ہونے سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخوا میں حکومتی اقدامات کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہو گئی، شہریوں نے ریلیف ملنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔خیبر پختونخوا میں عوام کو حکومتی ریلیف کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے، پشاور کی مارکیٹوں میں آٹے کی قیمت میں 200 روپے تک… Continue 23reading رمضان شروع ہونے سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار

datetime 4  اپریل‬‮  2020

بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت میں  بیشتر علاقوں میں آٹا نایاب رہا جس کے باعث لوگوں کو پریشانی کم نہ ہو سکی ،بعض علاقوں میں دکاندار آٹے کی قلت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کر تے رہے۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا احمد نے پنجاب… Continue 23reading بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار

10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن ہر پاکستانی ایک سال میں کتنے کلو آٹا استعمال کرتا ہے؟جانئے

datetime 27  جنوری‬‮  2020

10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن ہر پاکستانی ایک سال میں کتنے کلو آٹا استعمال کرتا ہے؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن رہی ہے جس میں 72 فیصد گندم پاکستانیوں کے روز مرہ استعمال میں آتی ہے اور ہر پاکستانی ایک سال میں تقریباً 124 کلو آٹا استعمال کرتا ہے جو دنیا کی بلند ترین شرح میں سے… Continue 23reading 10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن ہر پاکستانی ایک سال میں کتنے کلو آٹا استعمال کرتا ہے؟جانئے

آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2020

آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا میں قائم آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے آٹا کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کے انکشاف پر ڈپٹی کمشنر نے فوری تحقیقات کرتے ہوئے  انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ نے محکمہ خوراک کے ٹرکنگ پوائنٹس سے آٹے کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی… Continue 23reading آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف

آٹا بلیک میں فروخت ہونےلگا گھنائونےکاروبار میں کون ملوث نکلا؟ایکشن لے لیا گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

آٹا بلیک میں فروخت ہونےلگا گھنائونےکاروبار میں کون ملوث نکلا؟ایکشن لے لیا گیا

پشاور(این این آئی)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کاروائی کر تے ہوئے پشاور میں دوفلور ملز کو سرکاری آٹے کو بلیک میں فروخت کرنے پر سیل کر کے سرکاری گندم کا کوٹہ منسوخ کر دیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم)ڈاکٹر احتشام الحق نے بڈھنی روڈ پر… Continue 23reading آٹا بلیک میں فروخت ہونےلگا گھنائونےکاروبار میں کون ملوث نکلا؟ایکشن لے لیا گیا

ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار، جانتے ہیں شہری کی مزاحمت پرڈاکو نے آگے سے کیا کچھ کیا؟

datetime 22  جنوری‬‮  2020

ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار، جانتے ہیں شہری کی مزاحمت پرڈاکو نے آگے سے کیا کچھ کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے علاقے قدرت آباد میں 2 ڈاکوئوں نے ایک عرضی نویس سے 15 کلو آٹے کا تھیلا چھین لیا اور باآسانی فرار ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق عرضی نویس عمران حیدر نے تھانہ غلام محمد آباد میں آٹے کا تھیلا چھینے جانے کےخلاف باقاعدہ درخواست بھی دے دی ۔… Continue 23reading ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار، جانتے ہیں شہری کی مزاحمت پرڈاکو نے آگے سے کیا کچھ کیا؟

’’ آٹا 42 سے 45 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہوگا‘‘  کتنے ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2020

’’ آٹا 42 سے 45 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہوگا‘‘  کتنے ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ رواں مالی سال پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کے لئے گندم پر 71 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے،پنجاب پاکستان کا واحد صوبہ ہے جس نے رواں سیزن میں کسانوں سے گند م خریدی ہے اور پنجاب… Continue 23reading ’’ آٹا 42 سے 45 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہوگا‘‘  کتنے ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

حکومتی ایکشن، کارروائیاں بے سود،ملکی تاریخ میں، پہلی بار آٹے کی قیمت70روپے کلو سے بھی اوپرپہنچ گئی،عوام پس کر رہ گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2020

حکومتی ایکشن، کارروائیاں بے سود،ملکی تاریخ میں، پہلی بار آٹے کی قیمت70روپے کلو سے بھی اوپرپہنچ گئی،عوام پس کر رہ گئے

لاہور(آن لائن) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول نہ پایا جا سکا، کراچی سے گلگت تک آٹا 75 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ پشاور اور ہزارہ سمیت بیشتر شہروں میں تندور بند ہونے سے بھی لوگ پریشانی سے دوچار ہیں۔ ملتان میں آٹے کے… Continue 23reading حکومتی ایکشن، کارروائیاں بے سود،ملکی تاریخ میں، پہلی بار آٹے کی قیمت70روپے کلو سے بھی اوپرپہنچ گئی،عوام پس کر رہ گئے

Page 2 of 3
1 2 3