آزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت۔۔۔!!! مولانافضل الرحمن بڑی مصیبت میں پھنس گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی(ف)کےآزادی مارچ کے دوران کنٹینر سے ٹکرا کر جاں بحق نوجوان کے والد نے رہبر کمیٹی، مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو فریق بناتے ہوئے مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق عثمان کے والد نے مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف،… Continue 23reading آزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت۔۔۔!!! مولانافضل الرحمن بڑی مصیبت میں پھنس گئے