فلم ’’ٹرمنیٹر ڈارک فیٹ‘‘ میں آرنلڈ اور لِنڈا ہیملٹن کی واپسی
نیویارک (این این آئی) ایک مدت تک مداحوں کو یاد رہ جانے والی شہرہ آفاق فلم ’ٹرمنیٹر ٹو‘ اپنی کہانی کا سلسلہ جوڑتے ہوئے جلد ہی نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔آگر آپ نے 35 برس قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ٹرمینیٹر ون‘ کا مشہور ڈائیلاگ ’ آئی ول بی بیک‘ سنا ہے تو… Continue 23reading فلم ’’ٹرمنیٹر ڈارک فیٹ‘‘ میں آرنلڈ اور لِنڈا ہیملٹن کی واپسی