جانداروں کی گندگی اور آنتوں سے روزانہ کے استعمال والی کھانے کی کیا چیز بنائی جا رہی ہے ؟ غلاظت کی انتہا ہو گئی ۔۔ شرمناک انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملاوٹ مافیا جب لوگوں کی صحت سے کھیلنے لگا تو فوڈ اتھارٹی بھی سرگرم ہو گئی۔ کہیں مضر صحت کیمیکل ملا دودھ پکڑا تو کہیں الائشوں اور آنتوں سے بنائے جانے والے تیل کو قبضے میں لیا۔ فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں سے عوام کا اعتماد بحال ہونے لگا ہے۔فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر… Continue 23reading جانداروں کی گندگی اور آنتوں سے روزانہ کے استعمال والی کھانے کی کیا چیز بنائی جا رہی ہے ؟ غلاظت کی انتہا ہو گئی ۔۔ شرمناک انکشاف