حکومت نے دکانداروں کیلئے اوزان اور پیمائش لائسنس فیس ختم کر دی،کون لوگ فائدہ اُٹھاسکیں گے،تفصیلات جاری
فیصل آباد(آن لائن)پنجاب حکومت نے چھوٹے دکانداروں کی سہولت کیلئے اوزاں اور پیمائش کی لائسنس فیس ختم کر دی اس سہولت کے بدلے میں ہم مانیٹرنگ اور سرویلنس کو مزید سخت کر رہے ہیں اور کم تولنے والے کو کسی قیمت پر معافی نہیں ملے گی۔ یہ بات صوبائی وزیر صنعت، کامرس اور سرمایہ کاری… Continue 23reading حکومت نے دکانداروں کیلئے اوزان اور پیمائش لائسنس فیس ختم کر دی،کون لوگ فائدہ اُٹھاسکیں گے،تفصیلات جاری