منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

اس ملک کے ان 35سفارتکاروں کو ملک سے نکال دو ، امریکا نے بڑا حکم دیدیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

اس ملک کے ان 35سفارتکاروں کو ملک سے نکال دو ، امریکا نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اوبامادورکےاختتام پرامریکاروس سردجنگ کاآغاز ہوگیا،ماسکومیں اپنےسفارتکاروں کوہراساں کرنےکےالزام میں امریکانے35 روسی سفارتکاروں کوملک چھوڑنےکاحکم دیدیا ۔امریکا نے 2روسی انٹیلی جنس ایجنسیوں پربھی پابندیاں عائدکردی ہیں ،ادھر روس نے کہا ہے کہ ان اقدامات سے دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچے گا ۔نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق امریکی انتخابات میں روس کی… Continue 23reading اس ملک کے ان 35سفارتکاروں کو ملک سے نکال دو ، امریکا نے بڑا حکم دیدیا