اوباما سے انٹرویو کے دوران شہزادہ ہیری نروس
لندن ،واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ریڈیو کے لیے شہزادہ ہیری ریڈیو میزبان بنے اور انہوں نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کا انٹرویو کیا۔ انٹرویو سے قبل دونوں میں ہلکی پھلکی گفتگو ہوئی اور نوک جھونک بھی ہوئی۔سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں برس ستمبر میں انوکٹس… Continue 23reading اوباما سے انٹرویو کے دوران شہزادہ ہیری نروس