ان کی خدمات آب زر سے لکھی جائیں گی،مفتی نعیم بے پناہ صلاحیتوں کے مالک تھے،وفاق المدارس نے بھی پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد/کراچی(این این آئی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے مجلس عاملہ کے رکن اور جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مولانا مفتی محمد نعیم کی رحلت پراظہار افسوس کیاہے،وفاق المدارس کے قائدین نے مفتی نعیم کی دینی و ملی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ ان کی خدمات آب زر سے لکھی… Continue 23reading ان کی خدمات آب زر سے لکھی جائیں گی،مفتی نعیم بے پناہ صلاحیتوں کے مالک تھے،وفاق المدارس نے بھی پیغام جاری کر دیا