ڈیئرڈیولز نے دفاعی چمپئن ممبئی انڈینز کو آئی پی ایل سے باہر کردیا
نئی دہلی(این این آئی) انڈین پریمیر لیگ میں دہلی ڈیئر ڈیولز نے دفاعی چمپئن ممبئی انڈینز کو آخری میچ میں 11 رنز سے ہرا کر لیگ سے باہر کرتے ہوئے ٹائٹل کے دفاع کا خواب چکنا چور کردیا۔ممبئی انڈینز نے رواں برس ایونٹ کا آغاز کچھ اچھے انداز میں نہیں کیا اور انہیں ابتدا میں… Continue 23reading ڈیئرڈیولز نے دفاعی چمپئن ممبئی انڈینز کو آئی پی ایل سے باہر کردیا