انٹرنیٹ انڈیا کس نے ایجاد کیا؟بھارتی وزیر اعلیٰ نے حیران کن دعویٰ کردیا
آگارتلہ (این این آئی)بھارت کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیو نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیٹ قدیم ہندوستان کی ایجاد ہے اور ہزاروں سال پہلے براہ راست نشریات کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کمپیوٹروں کے استعمال پر ایک کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading انٹرنیٹ انڈیا کس نے ایجاد کیا؟بھارتی وزیر اعلیٰ نے حیران کن دعویٰ کردیا