برٹش پاکستانی فارمولا ون ڈرائیور انعام احمد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور (این این آئی)برٹش پاکستانی فارمولا ون ڈرائیور انعام احمد نے امریکی گراں پری ریسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ انعام احمد گراں پری ریس میں پہلی پانچ پوزیشن میں آنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔انہوں نے کہا کہ گراں پری میں پہلی پانچ پوزیشنز میں نام آنا بڑی کامیابی ہے، مستقبل میں خود کو… Continue 23reading برٹش پاکستانی فارمولا ون ڈرائیور انعام احمد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا