پشاور کے مختلف اضلاع میں تین روزہ انسدادپولیومہم کا آغاز کر دیا گیا
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخواہ کے چھ جنوبی اضلاع میں تین روزہ انسدادپولیومہم شروع ہوگئی جس دوران پانچ سال سے کم عمرکے نولاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا ئو کے قطرے پلائیں جائینگے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں تین روزہ انسدادپولیومہم شروع ہوگئی ہے، مہم کے دوران پانچ سال سے کم نولاکھ سے زائد… Continue 23reading پشاور کے مختلف اضلاع میں تین روزہ انسدادپولیومہم کا آغاز کر دیا گیا