جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

میکسیکو کی سابق خاتون اول نے طلاق مانگ لی

datetime 10  فروری‬‮  2019

میکسیکو کی سابق خاتون اول نے طلاق مانگ لی

میکسیکو سٹی(این این آئی)میکسیکو کی سابق خاتون اول انجلیکا ریویرا نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر اور سابق صدر انریکی بینیا نییٹو سے طلاق مانگ لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انچاس سالہ ریویرا نے گذشتہ روز انسٹا گرام پر پوسٹ اپنے بیان میں لکھا کہ یہ خبر میرے اور میرے بچوں کے لیے باعث… Continue 23reading میکسیکو کی سابق خاتون اول نے طلاق مانگ لی