حکومت کا 50 کروڑ ڈالر کے انتہائی مہنگے قرضے کیلئے گرین سگنل
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے 50کروڑ ڈالر کا انتہائی مہنگا قرضہ لینے کے لیے شرائط کی منظوری دیدی، یہ قرضہ دو ارب ڈالر سے زائد مالیت کے اس فارن فنڈنگ پیکج کا حصہ ہے۔وزارت منصوبہ بندی کے ذرائع کے مطابق سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) نے منگل کو ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک(AIIB) سے بجٹ… Continue 23reading حکومت کا 50 کروڑ ڈالر کے انتہائی مہنگے قرضے کیلئے گرین سگنل