بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب ، غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو انتباہ جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب ، غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو انتباہ جاری

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو ایک بار پھر انتباہ جاری کیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے والے نجی ادارے اور کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ملازمت قوانین کی… Continue 23reading سعودی عرب ، غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو انتباہ جاری

صبروتحمل کی حکمت عملی زیادہ دیرنہیں چل سکتی ایران کاسعودی عرب کوانتباہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

صبروتحمل کی حکمت عملی زیادہ دیرنہیں چل سکتی ایران کاسعودی عرب کوانتباہ

تہران (این این آئی )ایران کے انٹیلی جنس وزیرنے سعودی عرب کوخبردارکیا ہے کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ ان کا ملک صبروتحمل کی حکمت عملی کو جاری رکھے گا۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیربرائے سراغرسانی اسماعیل خطیب نے کہا کہ سعودی عرب کے معاملے میں،میں کہتا ہوں کہ ہمارے… Continue 23reading صبروتحمل کی حکمت عملی زیادہ دیرنہیں چل سکتی ایران کاسعودی عرب کوانتباہ

فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ فاسٹ فوڈ سے بچوں کی صحت زیادہ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ امراض قلب.دماغی انتشار.ذیابطیس .کینسر اور موٹاپے کے خدشات بڑھ جاتے ہے۔امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی نشوونما کوشدید متاثر کرتا ہے۔ ماہرین… Continue 23reading فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

امریکہ کو ایک اوربڑی آفت نے گھیرلیا،عوام گھروں سے نہ نکلیں،انتباہ جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

امریکہ کو ایک اوربڑی آفت نے گھیرلیا،عوام گھروں سے نہ نکلیں،انتباہ جاری

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی شمالی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں آگئیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو قطب شمالی سے آنے والی سرد ہواؤں سے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ کچھ ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے ریاست وسکونسن، انڈیانا،… Continue 23reading امریکہ کو ایک اوربڑی آفت نے گھیرلیا،عوام گھروں سے نہ نکلیں،انتباہ جاری

تحریک انصاف فیصلہ کرلے،شیخ رشید کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتباہ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف فیصلہ کرلے،شیخ رشید کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف ایک ہی بار فیصلہ کر لے ،شیخ رشید نے انتباہ کردیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کبھی قصائی بھاگ گیا تو کبھی بکرا لیٹ گیا میرا اس میں کیا قصور ہے ‘ جب میں قصائی کو چھری تیز کرتے اور پان… Continue 23reading تحریک انصاف فیصلہ کرلے،شیخ رشید کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتباہ کردیا

پاک چین اقتصادی راہداری ،ڈاکٹر عبد القدیرنے انتباہ کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری ،ڈاکٹر عبد القدیرنے انتباہ کردیا

لاہور( این این آئی)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سنگین مسائل کے حل کیلئے ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے لیکن ہمارے دشمن اسکے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر عبد… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ،ڈاکٹر عبد القدیرنے انتباہ کردیا

یہ کام پاکستان کیلئے حد سے زیادہ ضروری ہے ورنہ ۔۔۔!حناربانی کھر نے انتباہ کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

یہ کام پاکستان کیلئے حد سے زیادہ ضروری ہے ورنہ ۔۔۔!حناربانی کھر نے انتباہ کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان کو فل ٹائم وزیر خارجہ کی ضرورت ہے ‘ پانامہ لیک کیس سے وزیر اعظم کا بچنا ناممکن نظر آرہا ہے ‘حکمران ہر وز نیا جھوٹ بول اپنے بچاؤ کی کوشش کر رہے ہیں مگر کا میاب نہیں… Continue 23reading یہ کام پاکستان کیلئے حد سے زیادہ ضروری ہے ورنہ ۔۔۔!حناربانی کھر نے انتباہ کردیا