بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس کی میزبانی امریکا کرے گا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس کی میزبانی امریکا کرے گا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا آئندہ ماہ پولینڈ میں ایک بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بتایا کہ اس کانفرنس میں مشرق وْسطیٰ میں استحکام، امن اور آزادی پر توجہ مرکوز کرنے کے علاوہ ایرانی اثر و رسوخ کی صورت حال کو بھی زیر… Continue 23reading ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس کی میزبانی امریکا کرے گا

ایران پر سفارتی اور تجارتی دباؤ بڑھا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ایران پر سفارتی اور تجارتی دباؤ بڑھا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اپنا دباؤ بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ امریکا تہران میں ایرانی قیادت پر اپنا سفارتی اور تجارتی دباؤ دوگنا کر دینے کی کوششیں کر رہا ہے۔ پومپیو نے یہ دعویٰ… Continue 23reading ایران پر سفارتی اور تجارتی دباؤ بڑھا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن کا روس میں قید مشتبہ امریکی جاسوس کی فوری رہائی کا مطالبہ

datetime 3  جنوری‬‮  2019

واشنگٹن کا روس میں قید مشتبہ امریکی جاسوس کی فوری رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیے گئے ایک سابق امریکی فوجی کو فوری طور پر رہا کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے برازیل کے دورے کے دوران کہا کہ ماسکو کو اس سابق امریکی میرین کو جلد… Continue 23reading واشنگٹن کا روس میں قید مشتبہ امریکی جاسوس کی فوری رہائی کا مطالبہ

سعودی عرب کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ ،امریکہ کی جانب سے بھی خاشقجی معاملے پر سعودی ولی عہد کو کلین چٹ دیدی گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ ،امریکہ کی جانب سے بھی خاشقجی معاملے پر سعودی ولی عہد کو کلین چٹ دیدی گئی

استنبول، واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترکی نے سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ تجارتی روابط مزید بڑھانے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز سعوی عرب کے وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے استنبول میں اپنی سعودی ہم منصب روشار بیکان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات… Continue 23reading سعودی عرب کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ ،امریکہ کی جانب سے بھی خاشقجی معاملے پر سعودی ولی عہد کو کلین چٹ دیدی گئی

حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے : امریکی وزیر خارجہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے : امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ہاتھوں امریکی میرینز کی ہلاکت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ سنہ 1983ء میں بیروت میں امن فوج کے ہیڈ کواٹر میں ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے دہشت گردوں… Continue 23reading حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے : امریکی وزیر خارجہ

ایرانی فوجیں حرکت میں آگئیں، امریکہ نے بھی دھماکہ خیزاعلان کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018

ایرانی فوجیں حرکت میں آگئیں، امریکہ نے بھی دھماکہ خیزاعلان کر دیا

تہران (این این آئی)خلیج عرب کے قریب آبنائے ہرمزمیں ایران اپنی فضائی مشقیں کررہا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنگی مشقیں ایرانی دشمنوں کے لیے ایک پیغام ہیں کہ اگر ایران پر حملہ کیا جاتا ہے تو ہم اس کا فوری اور منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔گذشتہ روز اقوام متحدہ میں… Continue 23reading ایرانی فوجیں حرکت میں آگئیں، امریکہ نے بھی دھماکہ خیزاعلان کر دیا

پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے بھارت پہنچتے ہی مودی سرکارکو بڑا سرپرائز دیدیا،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے بھارت پہنچتے ہی مودی سرکارکو بڑا سرپرائز دیدیا،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

نئی دہلی\واشنگٹن (سی پی پی ) امریکا اور بھارت کے درمیان اہم فوجی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت بھارت امریکا سے حساس دفاعی ٹیکنالوجی کی خریداری کرسکے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور وزیر دفاع جیمس میٹس بھارت کے دورے پر موجود ہیں‘ جہاں انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ… Continue 23reading پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے بھارت پہنچتے ہی مودی سرکارکو بڑا سرپرائز دیدیا،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان پہنچتے ہی دھمکیاں پاکستان کو اب کیا کرنا ہو گا، دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان پہنچتے ہی دھمکیاں پاکستان کو اب کیا کرنا ہو گا، دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہوں کے خلاف پاکستان کے اقدامات اس سطح کے نہیں کہ اس کی منسوخ شدہ امداد بحال کر دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد منسوخی کوئی اچانک قدم یا فیصلہ نہیں تھا اور… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان پہنچتے ہی دھمکیاں پاکستان کو اب کیا کرنا ہو گا، دو ٹوک اعلان کر دیا

امریکی وزیر خارجہ کو پاکستان آمد پر ’’نو لفٹ‘‘ وزارت خارجہ میں ہونیوالے مذاکرات صرف کتنی دیر ہوئے؟ پاکستانی حکومت نے امریکہ کو واضح اور دو ٹوک پیغام دے دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

امریکی وزیر خارجہ کو پاکستان آمد پر ’’نو لفٹ‘‘ وزارت خارجہ میں ہونیوالے مذاکرات صرف کتنی دیر ہوئے؟ پاکستانی حکومت نے امریکہ کو واضح اور دو ٹوک پیغام دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی پاکستان آمد، اعلیٰ پاکستانی حکام میں سے کسی نے استقبال نہ کیا، ائیرپورٹ پر دفتر خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری شجاع عالم رسیو کرنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو پاکستان کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا اور پاکستان نے بھی امریکی… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ کو پاکستان آمد پر ’’نو لفٹ‘‘ وزارت خارجہ میں ہونیوالے مذاکرات صرف کتنی دیر ہوئے؟ پاکستانی حکومت نے امریکہ کو واضح اور دو ٹوک پیغام دے دیا

Page 2 of 4
1 2 3 4