جنگ کو پھیلایا نہ جائے ،یہ ہمارے مفاد میں نہیں ہو گا،امریکی وزیردفاع
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ ایران مشرق وسطی کو درپیش مسائل اور بحرانات کا سبب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم مشرق وسطی میں جہاں کہیں بھی مشکل دیکھتے ہیں اس کے پیچھے ایران نظر آتا ہے خواہ وہ یمن ہو، بیروت ہو… Continue 23reading جنگ کو پھیلایا نہ جائے ،یہ ہمارے مفاد میں نہیں ہو گا،امریکی وزیردفاع