معروف امریکی ماڈل منشیات لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

2  اپریل‬‮  2018

معروف امریکی ماڈل منشیات لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

نیویارک(این این آئی) امریکہ کی معروف ماڈل میگی لین ریاست جارجیا کے علاقے مسکوجی میں منشیات لیجاتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے۔ 21سالہ ماڈل کے پاس ایک اونس سے کم چرس برآمد ہوئی جس پر پولیس نے اسے حراست میں لے لیا اور 1ہزار ڈالر(تقریباً1لاکھ روپے) جرمانہ لینے کے بعد رہا کر دیا۔ قوانین کے… Continue 23reading معروف امریکی ماڈل منشیات لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار