متعدد امراض کی روک تھام ، نسل پرستی کے خلاف جو تعلیمات آخری نبیؐ نے پیش کیں،اس کی مثال نہیں ملتی،امریکی عیسائی دانشور کا نبی اکرمؐ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین
واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے ایک کیتھولک عیسائی دانشور ڈاکٹر کریج کونسیڈین نے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فلسفہ انسانیت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اورکہاہے کہ متعدد امراض کی روک تھام اور نسل پرستی کے خلاف جو تعلیمات آخری نبی نے پیش کیں،انسانی تاریخ میں اس… Continue 23reading متعدد امراض کی روک تھام ، نسل پرستی کے خلاف جو تعلیمات آخری نبیؐ نے پیش کیں،اس کی مثال نہیں ملتی،امریکی عیسائی دانشور کا نبی اکرمؐ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین