امریکی طیاروں نے معصوم افغان شہریوں پر بمباری کردی،،2گھر تباہ ،13شہری جاں بحق ، بچے بھی شامل
کابل( آن لائن ) افغانستان کے ضلع ننگر ہار میں امریکی فضائی حملے سے 13 شہری جاں بحق ہو گئے۔ ضلع ننگر ہار کے گاں ناصر خل میں ہونے والے امریکی فضائی حملے میں 2 گھر بھی تباہ ہو گئے جب کہ جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔گورنر ننگر ہار نے دعوی… Continue 23reading امریکی طیاروں نے معصوم افغان شہریوں پر بمباری کردی،،2گھر تباہ ،13شہری جاں بحق ، بچے بھی شامل