روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں ،امریکہ کی ترکی کو تنبیہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ترکی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے مزید ہتھیار نہ خریدے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے ترکی کو خبردار کیا کہ اگر وہ روس سے مزید ہتھیار خریدتا ہے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید خطرات لاحق ہوں گے۔واضح رہے کہ ترکی… Continue 23reading روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں ،امریکہ کی ترکی کو تنبیہ