ٹرمپ انتظامیہ کا راز افشا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
واشنگٹن (این این آئی)امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے کہاہے کہ اوباما انتظامیہ کے مقابلے میں راز افشا ہونے کے واقعات کی تفتیش کی تعداد تین گنا بڑھا دی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دوران ’کلاسی فائیڈ‘ نوعیت کی معلومات کی ذرائع ابلاغ، انٹیلی جنس کمیونٹی اور دیگر سرکاری… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ کا راز افشا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان