روس کے لیے کبھی کام نہیں کیا،صحافی زیادہ بہتر جانتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے کبھی روس کے لیے کام نہیں کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میں نے کبھی روس کے لیے کام نہیں کیا اور آپ لوگ اس کے بارے میں زیادہ بہتر جانتے ہیں۔انھوں نے صحافیوں سے مخاطب ہوکر کہاکہ یہ… Continue 23reading روس کے لیے کبھی کام نہیں کیا،صحافی زیادہ بہتر جانتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ