امریکی دھمکی کے بعد ترکی کا ایس400سسٹم سے دست برداری کا امکان
واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور ترکی کے درمیان ترکی کی طرف سے روس کے فضائی دفاعی نظام ایس 400کی خریداری کے معاملے میں پائی جانے والی کشیدگی میں کمی کے آثار دکھائی دینے لگے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شانھن نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اورترکی کے درمیان روس کے… Continue 23reading امریکی دھمکی کے بعد ترکی کا ایس400سسٹم سے دست برداری کا امکان