دہشتگردوں کاامرتسر میں مذہبی رسومات کے دوران گوردوارہ پر حملہ،3افراد ہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کاامرتسر میں گوردوارے پر حملہ۔ 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب میں سکھوں کے مذہبی مقام امرتسر کو بدترین دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق سکھ برادری کے لوگ امرتسر کے نواحی علاقے ادلی وال گائوں کے ایک گورد وارے میں موجود تھے۔ حملہ… Continue 23reading دہشتگردوں کاامرتسر میں مذہبی رسومات کے دوران گوردوارہ پر حملہ،3افراد ہلاک