داعش کیخلاف آپریشن شروع، اقوام متحدہ کی انتباہ
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں حکومتی اور کرد سکیورٹی فورسز نے خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کے زیر قبضہ شہر موصل کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا ۔عراق میں موصل دولتِ اسلامیہ کے زیر قبضہ آخری بڑا شہر ہے اور اس نے 2014 میں اس پر… Continue 23reading داعش کیخلاف آپریشن شروع، اقوام متحدہ کی انتباہ