آسٹریلیا کو افغان شہری کو پناہ دینا مہنگا پڑ گیا،وحشیانہ اقدام ،18افراد زخمی
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک بھیڑ والے علاقے کی فٹ پاتھ پر سامان بردار چھوٹا ٹرک چڑھانے والے افغان تارک وطن سعید نوری پر اقدام قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اتوار کے روز افغان تارک وطن ٹرک ڈرائیور نے تیز رفتاری میں… Continue 23reading آسٹریلیا کو افغان شہری کو پناہ دینا مہنگا پڑ گیا،وحشیانہ اقدام ،18افراد زخمی