کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تینوں مسلح افواج کی تمام طبی سہولتیں مکمل طور پر فعال ہیں، افواج پاکستان نے اہم اعلان کر دیا
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تینوں مسلح افواج کی تمام طبی سہولتیں مکمل طور پر فعال ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے 13 مارچ کے فیصلوں کی روشنی میں تمام انتظامات مکمل ہیں۔ترجمان… Continue 23reading کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تینوں مسلح افواج کی تمام طبی سہولتیں مکمل طور پر فعال ہیں، افواج پاکستان نے اہم اعلان کر دیا